آیت میں مرض سے مراد: شک و نفاق
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

درج ذیل آیت میں مرض سے مراد کیا ہے؟
❀ فرمان باری تعالی ہے:
﴿فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ﴾
(البقرة: 10)
”ان کے دل میں بیماری ہے، اللہ تعالیٰ نے ان کی بیماری کو مزید بڑھا دیا، ان کے لیے درد ناک عذاب ہے، کیونکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں۔“

جواب :

آیت مبارکہ میں بیماری سے مراد شک و نفاق ہے۔
❀ علامہ ابوالمظفر سمعانی رحمہ اللہ (489ھ) فرماتے ہیں:
أراد بالمرض الشك والنفاق بإجماع المفسرين.
”آیت مبارکہ میں مرض سے مراد شک اور نفاق ہے، اس پر مفسرین کا اجماع ہے۔“
(تفسير السمعاني: 48/1)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے