امام جب امین کہہ چکے تو پھر کیا کہیں؟

وعن أبى هريرة رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: (إذا قال الإمام: غير المغضوب عليهم ولا الضالين؛ فقولوا: آمين ، فإنه من وافق تأمينه تأمين الملائكة غفر له ما تقدم من ذنبه) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: […]

آمین بالجر: جہری نمازوں میں اُونچی امین کہنے سے متعلق صحیح احادیث اور دلائل

تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری یہ مضمون جہری نمازوں میں امام اور مقتدی کے لیے بلند آواز سے آمین کہنے کی سنت کے دلائل پر مشتمل ہے۔ اس میں صحیح احادیث، صحابہ کرامؓ کے آثار اور محدثین کی تصریحات پیش کی گئی ہیں تاکہ قارئین کو واضح طور پر معلوم ہو جائے کہ اونچی […]

نماز میں آمین کہنے کا مسنون طریقہ اور صحابہ کا عمل

آمین کا مسئلہ انفرادی اور اجتماعی نماز میں آمین کہنے کا طریقہ جب کوئی شخص اکیلا نماز پڑھ رہا ہو یا ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے ہو تو اُسے آہستہ آواز میں آمین کہنی چاہیے۔ لیکن جب آپ جہری نماز (مثلاً مغرب، عشاء، فجر) میں امام کے پیچھے ہوں، تو امام […]

نماز میں بسم اللہ بالجہر کے 8 دلائل صحابہ و احادیث سے

فتاویٰ علمیہ، جلد1، کتاب الصلوٰۃ، صفحہ 317 نماز میں "بسم اللہ الرحمن الرحیم” بالجہر پڑھنے کا مسئلہ سوال: نماز میں "بسم اللہ الرحمن الرحیم” کو اونچی آواز سے (بالجہر) پڑھنے کی کیا دلیل ہے؟ الجواب: الحمد للہ، والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ، أما بعد! سری اور جہری نمازوں میں "بسم اللہ” کے پڑھنے کا طریقہ […]

نمازِ جہری میں آمین بالجہر کے 10 دلائل صحیح احادیث کی روشنی میں

ماخوذ : فتاویٰ علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ 331 نماز میں آمین بالجہر کہنے کی شرعی حیثیت تمہید الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز میں "آمین” کہنا ایک اہم سنت ہے، اور اس سلسلے میں یہ بات طے شدہ ہے کہ سری نمازوں میں آمین آہستہ کہنی چاہیے۔ البتہ جہری […]

آمین بالجہر سے متعلق 8 دلائل صحیح احادیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاویٰ علمیہ جلد 1، کتاب الصلاۃ، صفحہ 334  زاد الیقین فی تحقیق بعض روایات التامین سوال: کیا جہری نمازوں میں امام اور مقتدیوں کا آمین بلند آواز سے کہنا ثابت ہے؟ دلائل کے ساتھ وضاحت کریں۔ الجواب الحمد للہ، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد: آمین بالجہر کے ثبوت میں چند صحیح و […]

آمین بالجہر کے بارے میں 2 صحیح دلائل اور وضاحت

ماخوذ: فتاویٰ علمیہ، جلد: 1، کتاب الصلاة، صفحہ: 333 سوال آمین بالجہر (بلند آواز سے آمین کہنا) کے بارے میں جب دیوبندی علماء سے دریافت کیا جاتا ہے تو وہ جواب دیتے ہیں کہ اس دور میں لوگ نماز کے بعد فوراً بھاگ جاتے تھے، اس لیے آمین کہنے کا حکم دیا گیا تاکہ معلوم […]

آمین بالجہر: جہری نمازوں میں میں اُونچی آواز سے آمین پر 6 صحیح احادیث

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب القول المتین فی الجہر بالتامین سے ماخوذ ہے۔ القول المتين فى الجهر بالتأمين الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين أما بعد: اہل الحدیث اور اہل الرائے کے درمیان آمین کا مسئلہ مختلف فیہ ہے۔ اہل الحدیث کی تحقیق ہے کہ جہری نمازوں […]

آمین بالجہر (اُونچی آواز میں آمین) سے متعلق فریق مخالف کے دلائل کا جائزہ

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب القول المتین فی الجہر بالتامین سے ماخوذ ہے۔ دیوبندی بنام دیو بندی ”حدیث اور اہل حدیث“ کتاب کے رسالے ”اخفاء التامین“ کا مکمل جواب دیو بندی کتابوں کی رو سے پیش خدمت ہے۔ والحمد للہ دیوبندی (1) جواب: یہ روایت الدر المخور (جلد 3 صفحہ […]

امام کے بلند آواز سے آمین کہنے سے متعلق فقہاء کے اقوال

یہ اقتباس محمد مُظفر الشیرازی (مدیر جامعہ امام بخاری، سیالکوٹ) کی کتاب نماز میں اُونچی آواز سے آمین کہنا سے ماخوذ ہے جس کے مترجم حافظ عبدالرزاق اظہر ہیں۔ اس مسئلہ میں فقہاء کے اقوال درج ذیل ہیں: احناف کا مذہب: اس مسئلہ میں احناف کا مذہب یہ ہے کہ امام آہستہ آواز سے آمین […]

آمین بالجہر سے مسجد گونج اٹھنے والی روایت اور راوی بشر بن رافع پر جرح کا جائزہ

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی بعض احناف یہ اعتراض کرتے ہیں کہ "آمین بالجہر سے مسجد گونج اُٹھی” والی مشہور مرفوع روایت ضعیف ہے، کیونکہ اس کے ایک راوی بشر بن رافع پر بعض محدثین نے جرح کی ہے۔ وہ اس ایک راوی کی بنیاد پر پوری روایت اور اس کے ذریعے ثابت ہونے والے […]

نماز میں آمین اونچی کہیں یا آہستہ آواز میں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: آمین بالجہر کا کیا حکم ہے؟ جواب: جہری نمازوں میں امام اور مقتدی کے لیے اونچی آواز سے آمین کہنا سنت ہے۔ اس کے ثبوت پر متواتر احادیث، آثار صحابہ اور ائمہ محدثین کی تصریحات شاہد ہیں۔ ❀ سیدنا وائل بن حجر رضی […]

کیا وائل بن حجرؓ کی حدیث میں آہستہ آمین کا ذکر ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں آہستہ آمین کا ذکر ہے؟ جواب: مسند الإمام أحمد (316/4)، سنن الترمذي (248)، مسند الطيالسي (1024)، سنن الدارقطني (334/1، ح: 1256)، المستدرك على الصحيحين (232/2) وغیرہ میں امام شعبہ رحمہ اللہ نے ”وأخفى […]