مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

آزاد اور غلام کی مدت ایلاء

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

آزاد اور غلام کی مدت ایلاء
راجح بات یہی ہے کہ آزاد اور غلام دونوں کی مدتِ ایلاء چار ماہ ہے جیسا کہ قرآنی آیت: لِّلَّذِينَ يُؤْلُونَ….. کا عموم اسی پر شاہد ہے۔
(شافعیؒ) اسی کے قائل ہیں۔
(مالکؒ ، ابو حنیفہؒ) غلام کی مدتِ ایلاء دو ماہ ہے (یاد رہے کہ امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک صرف لونڈی کی مدتِ ایلاء دو ماہ ہے جبکہ امام مالکؒ کے نزدیک صرف غلام مرد کی مدتِ ایلاء دو ماہ ہے ) ۔
[تفسير اللباب فى علوم الكتاب: 101/4 ، الروضة الندية: 134/2 ، المسوى: 141/2]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔