قرآن کے ذریعہ علاج کرنے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال:

کیا ایسے مسئلہ میں قرآن سے علاج کرنا جائز ہے جس میں کوئی نص موجود نہ ہو ، یا یہ تو قینی امر ہے؟

جواب:

مجھے تو قرآن مجید کے ذریعہ اجتہاد کرتے ہوئے شفا طلب کرنے میں کوئی مانع دکھائی نہیں دیتا ، اور یہ تو قیفی امر نہیں ہے ۔
(محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: