ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
گھر میں مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟
الجواب
گھر میں مسجد بمعنی جائے سجود کسی خاص جگہ کو بنا لینا نوافل و سنن کے لیے جائز و ددرست ہے، (سنن) فرائض کے لیے کوئی ثبوت شرعاً نہیں،(فتاویٰ ستاریہ جلد اول ص ۴)