تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
ایک متعین گاڑی کو دوسری متعین گاڑی کے ساتھ تبدیل کرنا
ایک متعین گاڑی کو دوسری متعین گاڑی کے ساتھ تبدیل کرناجائز ہے، چاہے ان کی جنس ایک ہو یا مختلف، اور خواہ ان کی قیمت برابر ہو یا متفاوت، کیونکہ گاڑیاں سودی اشیا میں داخل نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 9890]