کیا کتاب اللہ کے علاوہ کسی دم سے علاج جائز ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

کتاب اللہ کے علاوہ کسی دم سے علاج جائز ہے ؟

جواب :

جی نہیں!

اس کی دلیل درج ذیل ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آئے تو ایک عورت ان کا علاج کر رہی تھی اور انھیں دم کر رہی تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

«عالجيها بكتاب الله»

”اس کا علاج الله کی کتاب کے ساتھ کر۔“ اسے امام ابن حبان نے روایت کیا ہے، جیسا کہ ”موارد الظمآن“، رقم الحدیث 1419 میں ہے۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔ دیکھیں :

[السلسلة الصحيحة، رقم الحديث 1931]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!