سوال:
کیا عورت کی تدفین رات کے اندھیرے میں کرنی چاہیے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
شرعی طور پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ عورت کو خاص طور پر رات کے وقت دفنایا جائے۔ یہ بات عوام میں مشہور ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے آپ کو رات کے وقت دفنانے کی وصیت کی تھی، لیکن واللہ اعلم، اس بات کی صداقت کے بارے میں یقینی طور پر کچھ کہنا مشکل ہے۔
واللہ اعلم۔