ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1، صفحہ 173
سوال
کیا عورت اذان پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ اور کیا عورت مرد کی طرح سجدہ کرے یا اس کی کوئی اور صورت ہے؟
الجواب
حدیث شریف میں ہے:
"المرأۃ کلھا عورۃ”
عورت تمام کی تمام پردے میں رہنی چاہیے۔ اس حدیث کی روشنی میں عورت کی آواز بھی پردے کے دائرے میں آتی ہے، اس لیے اس کی آواز باہر نہیں جانی چاہیے۔
حوالہ
فتاویٰ ثنائیہ، جلد اول، صفحہ ۳۲۹