سوال :
رمضان کے دنوں میں صائم کے خوشبو استعمال کر نے کا کیا حکم ہے ؟
جواب :
رمضان کے دن میں خوشبو سونگھنے اور استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ وہ ’’ بخور“ نہ ہو۔ کیونکہ بخورمیں دھوئیں کی شکل میں جرم ہوتا ہے جو معدہ تک پہونچتا ہے۔
’’ شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ۔ “