ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا جیل میں جمعہ پڑھا جا سکتا ہے؟ جواب : جیل میں جمعہ پڑھا جاسکتا ہے۔ 📋 شارٹ لنک کاپی کریں