ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کافر سے مصافحہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر وہ ہاتھ بڑھائے ، تو جائز ہے۔ 📋 شارٹ لنک کاپی کریں