مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری

ٹخنوں سے اوپر جوتوں پر مسح کا شرعی حکم

فونٹ سائز:

سوال:

جوتوں پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

شرط:

اگر جوتے ٹخنوں سے اوپر تک ہوں، تو وہ خفین کے حکم میں آئیں گے اور ان پر مسح کرنا جائز ہوگا۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔