تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
نیند میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں ؟
جواب :
نیند کا نہ آنا، بے قراری، گلے کا گھٹنا، گھبراہٹ میں ڈالنے والے خواب (حیوانات کا دیکھنا) دانت کاٹنا، نیند میں ہنسنا، رونا یا چینا اور دوران نیند چلنا، دوران نیند بولنا۔