نو مسلم لڑکی کے نکاح میں ولی اور گواہ کی شرعی حیثیت

سوال

اگر کوئی عیسائی لڑکی اسلام قبول کر لے تو کیا اس کا عیسائی باپ اس کے نکاح میں ولی بن سکتا ہے؟ نیز، نکاح کے لیے دونوں طرف سے دو دو گواہ ضروری ہوتے ہیں، تو کیا لڑکی کا غیر مسلم باپ گواہ بن سکتا ہے؟

جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ

ولی اور گواہ کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ غیر مسلم باپ نکاح میں ولی یا گواہ نہیں بن سکتا۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1