تحریر: عمران ایوب لاہوری
نماز جنازہ کے بعد اجتماعی دعا
(ابن بازؒ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین سے ایسا کچھ ثابت نہیں ۔
[الفتاوى الإسلامية: 30/2]
(سعودی مجلس افتاء) انہوں نے اسی کے مطابق فتوی دیتے ہوئے اس دعا کو بدعت کہا ہے۔
[الفتاوى الإسلامية: 16/2]