سوال:
کیا نبی اللہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے؟
جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ
شرعی حکم:
"نبی اللہ” نام رکھنا غلط ہے۔
وجہ:
- "نبی اللہ” کا مطلب ہے "اللہ کا نبی”، اور جس شخص کا یہ نام رکھا جا رہا ہے، وہ اللہ کا نبی نہیں ہو سکتا۔
- یہ نام رکھنا گمراہی اور غلط فہمی کا سبب بن سکتا ہے، لہٰذا اس سے اجتناب ضروری ہے۔