میت پر نماز جنازہ پڑھنے کی فرضیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

میت پر نماز جنازہ پڑھنا واجب ہے

جس شخص پر قرض تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اس کا جنازہ پڑھانے سے اجتناب کیا لیکن لوگوں کو حکم دیا کہ :
صلوا على صاحبكم
”اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھو۔“
[بخاري: 5371 ، 6731 ، كتاب النفقات: باب قول النبى من ترك كلا أو ضياعا فإلى ، مسلم: 1619 ، أحمد: 290/2 ، نسائي: 26/4 ، ترمذي: 1070 ، ابن ماجة: 2415 ، أبو داود: 2955]
(ابن حزمؒ ) مسلمانوں کے مرنے والوں پر نماز جنازہ پڑھنا فرض ہے۔
[المحلى بالآثار: 336/3]
(صدیق حسن خانؒ) فرض کفایہ ہے۔
[الروضة الندية: 415/1]
(البانیؒ) مسلم میت پر نماز جنازہ پڑھنا فرض کفایہ ہے ۔
[أحكام الجنائز: ص/103]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1