تحریر: عمران ایوب لاہوری
صرف عبرت کے لیے مشرک کی قبر کی زیارت جائز ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کے لیے اجازت دی گئی ۔
[ترمذي: 1054 ، كتاب الجنائز: باب ما جاء فى الرخصه فى زيارة القبور ، مسلم: 977 ، أبو داود: 3235]
(نوویؒ) اس حدیث میں مشرکین کی قبروں کی زیارت کا جواز ہے۔
[أحكام الجنائز: ص/ 239]