مسجد میں زائرین کی چھوڑی ہوئی کتب لینے کا حکم

فونٹ سائز:

سوال

مکہ معظمہ کی چھوٹی مسجدوں میں جہاں مکتبے وغیرہ نہیں ہوتے، اور وہاں زائرین کی چھوڑی ہوئی کتب موجود ہوتی ہیں، کیا ایسی کتاب اٹھانا اور لینا شرعاً جائز ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

نہیں، یہ عمل جائز نہیں ہے۔