فقہ حنفی اور حدیث ’’ لولاک ‘‘

حنفی مذہب کی معتبر کتب میں لکھا ہے : وفي جواهر الفتاوى: هل يجوز أن يقال: لولا نبينا محمد صلى الله تعالى عليه وسلم لما خلق الله آدم ؟ قال : هذا شيء يذكره الوعاظ على رءوس المنابر، يريدون به تعظيم نبينا محمد صلى الله تعالى عليه وسلم، والأولى أن يحترزوا عن مثال هذا، فإن […]

قیام میلاد کی شرعی حیثیت

تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری محفلِ میلاد وغیرہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر خیر پر کھڑے ہو جانا بے اصل اور بے ثبوت عمل ہے، جس کی بنیاد محض نفسانی خواہشات اور غلو پر ہے۔ شرعی احکام، قرآن و حدیث اور اجماع امت سے فہمِ سلف کی روشنی میں ثابت […]

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک جھوٹ!

تحریر: ابو الحسن محمدی علامہ ابوالفتح محمد بن عبدالکریم بن احمد شہرستانی (م : ۵۴۸ ھ) ایک رافضی کذاب ابراہیم بن یسار ابن ہانی النظام کے حالات لکھتے ہوئے اس کی بدعقیدگی کے پول بھی کھولتے ہیں۔ اس کا ایک جھوٹ علامہ شہرستانی نے یوں بیان کیا ہے کہ اس رافضی کذاب نے کہا: إن […]

روایت: میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، پہچانا نہیں جاتا تھا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : بعض صوفیا یہ حدیث ذکر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا كنت كنزا مخفيا لا اعرف فاحببت ان اعرف فخلقت خلقا فعرقته بي فعرفوني ’’ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، پہچانا نہیں جاتا تھا۔ میں نے پسند کیا کہ پہچانا جاؤں، سو میں نے مخلوق […]

اللہ تعالیٰ ہی سے سوال کرنے کے متعلق حدیث کی توثیق

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : اللہ ہی سے مانگنے کے متعلق حدیث کے بارے میں معلوم ہو ا ہے کہ اس کی استنادی حیثیت معتبر نہیں۔ مہربانی فرما کر درست موقف کی رہنمائی فرما دیں۔ جواب : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

کیا رسول اللہ قبر میں درود سنتے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں درود و سلام سنتے ہیں۔ بعض لوگ تو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مطلق طور پر سلام سنتے ہیں، جب کہ بعض کے نزدیک اگر قبر مبارک […]

روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

  تحریر: حافظ ابو یحیٰی نور پوری ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ما من أحد يسلم علي؛ إلا رد الله على روحي حتٰى أرد عليه السلام . ”(میری وفات کے بعد) جب بھی کوئی مسلمان مجھ پر سلام کہے گا تو […]

قبروں پر اعمال پیش ہونا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : مسند ابی داؤد طیالسی میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ تمہارے اعمال تمہارے رشتہ داروں اور قرابت داروں پر ان کی قبروں میں پیش کیے جاتے ہیں، پس اگر نیکیاں ہوں تو […]

عید میلاد کا حکم

 فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : شریعت مطہرہ میں عید میلاد منانے کی کوئی اصل نہیں ہے ‘ بلکہ یہ محض بدعت ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشار ہے : […]

جمعرات کو مردوں کی روحوں کا گھر آنا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا جمعرات کو مردوں کی روحیں گھروں میں آتی ہیں ؟ جواب : جمعرات کو فوت شدہ لوگوں کی روحیں اپنے ورثاء کے گھروں میں واپس آنے کی کوئی بھی روایت ثابت نہیں۔ نہ روحیں شب براءت ہی کو واپس آتی ہیں۔ مردے قیامت کے دن ہی […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا جائز ہے ؟ جواب : جب اذان ہو رہی ہو تو مؤذن کے کلمات کا جواب دینا چاہیے اور مؤذن کے کلمات اشهد ان ….. کے بعد مندرجہ ذیل کلمات پڑھنے چاہیے : وانا اشهد […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہمارے ہاں یہ مسئلہ پیدا ہو گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھا اور کچھ اس کے برعکس بات کرتے ہیں۔ براہ مہربانی صحیح بات کی طرف رہنمائی فرما دیں۔ جواب : رسول اللہ صلی اللہ […]

زیارت قبر نبویﷺ کی فضیلت سے متعلق روایات

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی زیارت کی فضیلت و اہمیت پر مبنی بہت سی روایات زبان زد عام ہیں۔ ان روایات کا اصول محدثین کی روشنی میں تحقیقی جائزہ پیش خدمت ہے : روایت نمبر ➊ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت […]

مُردوں سے تبرک

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ہمارے شہر میں ایک شخص فوت ہو گیا، ہم نے شہر کی عمر رسیدہ خواتین کو دیکھا کہ وہ اس کے گھر جا رہی ہیں اور میت کو کفن کے بعد کپڑے سے ڈھانپ کر عورتوں کے درمیان رکھ دیا گیا۔ […]

1 2 3 4 5 22
1