یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔
مائیں بچوں کو دودھ پلائیں
❀ ﴿وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ﴾
”مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلائیں۔“
(2-البقرة:233)
❀ ﴿وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ﴾
”مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلائیں۔“
(2-البقرة:233)