لڑکوں کی بلوغت کی علامات اور روزے کی فرضیت

سوال

لڑکوں کے بالغ ہونے کی عمر کیا ہے اور کس عمر میں ان پر روزے فرض ہو جاتے ہیں؟

جواب از فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ

لڑکے کی بلوغت کی علامات درج ذیل ہیں:

➊ زیر ناف سخت بالوں کا اُگ آنا۔
➋ احتلام (منی کا خارج ہونا)۔
➌ پندرہ سال کی عمر مکمل ہونا (اگر پہلے علامات ظاہر نہ ہوں)۔

جب لڑکا ان میں سے کوئی ایک علامت پا لے تو وہ شرعی طور پر بالغ شمار ہوگا، اور اس پر نماز، روزہ اور دیگر شرعی احکام فرض ہو جائیں گے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1