سوال:
کیا قصر نماز کے لیے ضلع سے باہر جانا ضروری ہے؟
جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ
نماز قصر کرنے کے لیے “مفارقة عمران القرية” شرط ہے، یعنی آپ اپنی بستی، گاؤں یا شہر سے باہر نکلنے کے بعد قصر کریں گے۔
ضلع سے نکلنے کی شرط درست نہیں ہے۔