قرض کے بوجھ تلے فوت شدہ شخص کے ترکے کا حکم

سوال

ایک بزنس مین فوت ہو جاتا ہے اور اس پر مارکیٹ کا قرضہ ہے، جتنا اس نے اپنی اولاد کے لیے قرضہ چھوڑا ہے اتنے کا ہی بزنس بھی چھوڑ کر گیا ہے، تو کیا اس قرض کی وجہ سے اس پر جوابدہی ہوگی؟ اہل علم رہنمائی فرمائیں۔

جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

فوت شدہ شخص کے ترکے سے سب سے پہلے قرضہ ادا کیا جائے گا۔ قرض اتارنے کے بعد اگر کوئی مال بچ جائے تو وہ ورثاء میں تقسیم ہوگا۔ لیکن اگر قرض کی ادائیگی کے بعد مال نہ بچے تو پھر کوئی تقسیم نہیں ہوگی۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1