تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
قرآن کریم کے ذریعے علاج کرنے والے کی صفات کیا ہیں ؟
جواب :
➊ تمام لوگ اس کے نیک ہونے کی گواہی دیں۔
➋ وہ خالص نیت سے کام کرے۔
➌ اذکار کے ذریعے خود کو محفوظ رکھنے والا ہو۔
➍ سلف صالحین کے عقیدے پر ہو۔
➎ وہ بدعتی نہ ہو۔
➏ اپنے قول وعمل میں توحید خالص کو ثابت کرنے والا ہو۔
➐ جنوں اور جادو کے حالات کا عالم ہو۔
➑ تقوی و نیکی اس کی پہچان ہو۔