قرآنی مقابلوں کے انعامی مال سے حج کا جواز

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

قرآن کریم کے مقابلوں میں بطور انعام حاصل کردہ مال سے حج کرنے کا حکم

مذکورہ انعامات سے حاصل ہونے والی رقم سے حج کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 9349]