قبر کو کوہان نما بنانے کی استحباب
تحریر: عمران ایوب لاہوری

قبر کو کوہان نماں بنانا مستحب ہے
حضرت سفیان تمار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ :
أنه ر أى قبر النبى مسنما
”انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کوہان نماں بنی ہوئی دیکھی ۔“
[بخاري: 1390 ، كتاب الجنائز: باب ما جاء فى قبر النبى وأبي بكر وعمر]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1