سوال
کیا فرضی روزے کی طرح نفلی روزے میں بھی اذان شروع ہونے کے بعد ضرورت پوری کر سکتے ہیں؟
جواب فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ
جی ہاں، کرسکتے ہیں۔ روزے کی ابتدا و انتہا اور محظورات وغیرہ کے حوالے سے فرضی اور نفلی میں کوئی فرق نہیں ہے۔