عیدین کی نماز سے پہلے مساجد میں اجتماعی تکبیرات

فونٹ سائز:
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

سوال

عیدین کی نماز سے پہلے جو تکبیرکہی جاتی ہیں تو یہاں ہوتا یہ ہے کہ ایک شخص پہلے بلند آواز سے مائیک میں تکبیر کہتا ہے، پھر حاضرین جواباً مجموعی طور پر تکبیر کہتے ہیں، کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

الجواب

میرے علم میں یہ عمل ثابت نہیں ہے۔واللہ اعلم

ہماری موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

قرآن مع تفاسیر
احادیث مع شرح و تخریج
تحقیقی مضامین
اوقات نماز
آف لائن دستیاب