سوال
بعض لوگ دیگر کنٹریز (سعودیہ، امریکا وغیرہ) میں جانے کے لیے اپنی عمر آئی ڈی کارڈ پر زیادہ کروا لیتے ہیں، یہ شرعاً کیسا ہے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
ایسا کرنا جھوٹ اور دھوکہ ہے، ناجائز ہے۔