مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری

عمرہ ادا کرنے کے دوران شوگر کی مریضہ کے لیے پمپر پہننے کا حکم

فونٹ سائز:

سوال

کیا شوگر کی مریضہ عورت، جسے بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے، پمپر پہن کر عمرہ ادا کر سکتی ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جی ہاں، وہ عورت پمپر پہن سکتی ہے کیونکہ مجبوری کے احکام الگ ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی وہ زیر جامہ بھی استعمال کر سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔