تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کیا علاج بالقرآن معالج کا محتاج ہے
جواب :
جی نہیں،
بلکہ معالج قرآن کا انسان میں جن کو حاضر کرنے کے لیے محتاج ہوتا ہے، علاوہ ازیں مریض خود اپنے لیے قرآن پڑھے، اللہ سے مدد مانگے اور اس کے اوامر و نواہی کا التزام کرے، اللہ کے حکم سے علاج جلد مکمل ہو جائے گا۔