صبح کی اذان میں "الصلاۃ خیر من النوم” بھولنے کا حکم

سوال

اگر صبح کی اذان میں “الصلاۃ خیر من النوم” کہنا بھول جائے تو کیا دوبارہ اذان دینی ہوگی؟

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

اگر اذان دینے کا مقصد اہل محلہ کو نماز کے وقت کی اطلاع دینا تھا، اور وہ مقصد حاصل ہو چکا ہے تو اذان دوبارہ دینا ضروری نہیں۔

مزید وضاحت

◄ اگر دورانِ اذان یاد آ جائے تو یہ کلمہ دہرا لینا بہتر ہے۔
◄ لیکن اگر اذان کے مکمل ہونے کے بعد یاد آئے تو اذان دہرانے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ دیگر مساجد میں بھی اذان دی جا رہی ہوتی ہے اور مقصد پورا ہو چکا ہوتا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1