شادی شدہ عورت کا دوسرے مرد سے نکاح پڑھانے والے کا کیا حکم ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

شادی شدہ عورت کا دوسرے مرد سے نکاح پڑھانے والے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

اگر اسے معلوم نہیں، تو اس پر کوئی گناہ نہیں اور معلوم ہونے کے باوجود پڑھایا، تو سخت گناہ گار ہوا۔
وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ
﴿المائدة: 2﴾
گناہ اور ظلم و زیادتی پر ایک دوسرے سے تعاون مت کرو۔