ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
سورت مائدہ کہاں نازل ہوئی؟
جواب :
سورت مائدہ مدنی ہے۔
❀ علامہ ابن عطیہ رحمہ اللہ (542ھ) فرماتے ہیں:
هذه السورة مدنية بإجماع
”سورت مائدہ بالا جماع مدنی ہے۔“
(تفسیر ابن عطية: 143/2)
سورت مائدہ کہاں نازل ہوئی؟
سورت مائدہ مدنی ہے۔
❀ علامہ ابن عطیہ رحمہ اللہ (542ھ) فرماتے ہیں:
هذه السورة مدنية بإجماع
”سورت مائدہ بالا جماع مدنی ہے۔“
(تفسیر ابن عطية: 143/2)