تحریر: عمران ایوب لاہوری
زکوٰۃ کی ادائیگی میں نیت ضروری ہے
(ابن قدامہؒ ) اسی کے قائل ہیں۔
[المغنى: 88/4]
کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إنما الأعمال بالنيات ”تمام عملوں کا دارو مدار نیتوں پر ہے ۔“
[بخاري: 1 ، كتاب بدء الوحي]