سوال
کیا زمین پر گرم پانی ڈالنے سے جنوں کو تکلیف ہوتی ہے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ
یہ بات درست نہیں ہے اور شریعت میں اس حوالے سے کوئی مستند دلیل موجود نہیں ہے۔
قرآن و سنت کی روشنی میں علمی و تحقیقی مضامین براہ راست اپنے ان باکس میں پائیں
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔