زانیہ کا معاون گناہگار ہوگا یا نہیں؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

زانیہ کا معاون گناہگار ہوگا یا نہیں؟

جواب:

بے شک گناہگار ہوگا۔
وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ
﴿المائدة: 2﴾
گناہ اور ظلم و زیادتی پر ایک دوسرے سے تعاون مت کرو۔