رہن میں رکھی زمین کو وقف کرنے کا وعدہ کرنا
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

اپنے حصے کی رہن میں رکھی ہوئی زمین کو وقف کرنے کا وعدہ کرنا اور رہن واپس لینے کا ارادہ رکھنا

اگر حقیقت حال ایسے ہی ہے جیسے ذکر ہوا ہے تو پھر یہ وقف صحیح نہیں کیونکہ یہ گروی رکھا ہوا ہے، اور تم نے وقف کو عملا نافذ نہیں کیا بلکہ ان الفاظ میں وعدہ کیا ہے کہ ”میں اپنا حصہ وقف کر دوں گا۔“ اس طرح اگر تم رہن چھٹروانے کے بعد اسے وقف کر دیتے ہو یا کوئی بھی اس میں شریعت کے مطابق تصرف کرتے ہو تو پھر کوئی حرج نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 2880]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے