ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃجلد 1
سوال
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت میں نماز پڑھی هے ؟
الجواب
ہاں: آپ نے دو دفعہ سيدنا جبريل عليه السلام ایک دفعہ سيدنا أبو بكر صديق اور ایک دفعہ سيدنا عبدالرحمن بن عوف کی امامت میں نماز پڑھی هے.
(ابو داود : 393، صحيح بخاری : 684، ابن خزيمة :1645)