سوال:
نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی سے قبل ہی خاوند فوت ہو گئے، اب عدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ
وہ عورت چار ماہ دس دن عدت گزارے گی۔
نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی سے قبل ہی خاوند فوت ہو گئے، اب عدت کا کیا حکم ہوگا؟
وہ عورت چار ماہ دس دن عدت گزارے گی۔