دیدارِ مصطفیٰ ﷺ کی عظمت اور امت کی محبت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو

دیدار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت

سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

((من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي، يود أحدهم لو رآني بأهله وماله .))

’’میری امت میں مجھ سے شدید محبت کرنے والوں میں سے وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہے گا کہ اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔‘‘

(صحیح مسلم : ٧١٤٥)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے