دو سجدوں کے درمیان انگشت شہادت کو حرکت دینے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

دو سجدوں کے درمیان انگشت شہادت کو حرکت دینا
اس مسئلے میں کوئی مستند و قابل حجت روایت ہمارے علم میں نہیں ہے الا کہ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت ہے لیکن وہ شاذ ہے جیسا کہ شیخ البانیؒ نے اسی کو ترجیح دی ہے۔
[مزيد تفصيل كے ليے ديكهيے: تمام المئة: ص/214]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے