دوران نماز آسمان کی طرف نظر اٹھانا
تحریر: عمران ایوب لاہوری

دوران نماز آسمان کی طرف نظر اٹھانا

اس عمل کی ممانعت پر اجماع ہے۔
[شرح مسلم للنووى: 152/4 ، فتح البارى: 234/2]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: لينتهين أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء فى الصلاة أو لتخطفن أبصارهم ”ضرور بضرور حالت نماز میں اپنی نظریں آسمان کی طرف اٹھانے سے لوگ باز آجائیں یا پھر ان کی نظروں کو یقینا اچک لیا جائے گا۔“
[أحمد: 333/2 ، مسلم: 429 ، كتاب الصلاة: باب النهى عن رفع البصر إلى السماء فى الصلاة ، نسائي: 39/3]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1