داماد اور ساس کے گناہ پر نکاح اور سزا کا شرعی حکم

سوال:

اگر داماد اپنی ساس سے بدکاری کر لیتا ہے تو اس صورت میں نکاح کا کیا حکم ہوگا؟ کیا سزا شادی شدہ زانی والی ہوگی؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

نکاح کا حکم:

ایسی صورت میں داماد کا اپنی بیوی کے ساتھ نکاح برقرار رہے گا۔

دلائل:

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان ہے:
"إن الحرام لا يحرم الحلال”
[ارواء الغلیل]
"حرام کی وجہ سے حلال چیزیں حرام نہیں ہوتی ہیں۔”

سزا کا تعین:

داماد کے لیے سزا وہی ہوگی جو شادی شدہ زانی کی ہوتی ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1