شمارہ السنہ جہلم
جواب: بن سکتا ہے ۔ جائز ہے ، البتہ خلاف اولیٰ ہے ، لہٰذا اجتناب بہتر ہے ۔ اگر خطیب کسی شرعی عذر کی بنا پر امامت نہ کروا سکتا ہو ، کوئی دوسرا امامت کرا دے ، تو نماز درست ہو گی ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سلف میں خطیب ہی امامت کرواتا تھا ۔ حدیث اور سلف کی پیروی ضروری ہے ۔