حفظ قرآن کی حوصلہ افزائی کے انعامات کا جواز
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

ان انعامات کا حکم جو حفظ قرآن کی حوصلہ افزائی کے لیے دیے جاتے ہیں

اس میں ہم کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے کیونکہ یہ ایک عمدہ شرعی مقصد کے حصول کا ذریعہ ہے، اور وسائل کا وہی حکم ہوتا ہے جو ان کے مقاصد کا ہوتا ہے۔
[اللجنة الدائمة: 6287]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: