حدود حرم میں عارضی طور پر مقیم حضرات
تحریر: عمران ایوب لاہوری

حدود حرم میں عارضی طور پر مقیم حضرات
ایسے لوگ عمرے کے وقت حدودِ حرم سے باہر نکل کر احرام باندھیں گے۔
حضرت عبد الرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنے ساتھ سواری پر بٹھا کر لے جائیں اور تنعیم مقام سے (احرام باندھ کر) انہیں عمرہ کرائیں ۔
[بخاري: 317 ، كتاب الحيض: باب نقض المرأة شعرها عند غسل المحيض]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1