تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کون سی نشانیاں ہیں، جن سے پتا چلے گا کہ جن انسان میں داخل ہے ؟
جواب :
وہ علامات درج ذیل ہیں:
➊ قرآن کی تلاوت کے دوران وہ سخت درد سر پائے گا۔
➋ کبھی وہ اطراف بدن میں پاؤں میں یا ہاتھوں میں سن ہو جانے کی کیفیت پائے گا۔
➌ کبھی اس پر غنودگی طاری ہو گی اور پھر وہ افاقہ پائے گا۔
➍ کبھی وہ اپنے جسم میں متعدد جگہوں پر دور محسوس کرے گا۔